عید گھر منانے جانے والوں کیلئے پاکستان ریلوے کا اضافی ٹرینیں چلانے کا اعلان

عید گھر منانے جانے والوں کیلئے پاکستان ریلوے کا اضافی ٹرینیں چلانے کا اعلان
عید گھر منانے جانے والوں کیلئے پاکستان ریلوے کا اضافی ٹرینیں چلانے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) عید الاضحٰی پر پاکستان ریلوے نے 3 اضافی ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق پہلی سپیشل ٹرین 26 جون کو کوئٹہ تا پشاور چلائی جائے گی، دوسری عید سپیشل ٹرین 27 جون کو  کراچی تا لاہور چلائی جائے گی۔ تیسری عید سپیشل لاہور سے کراچی 3 جولائی کو لاہور سے کراچی روانہ ہو گی۔

مزید :

قومی -