دو لوگوں کے درمیان سب سے مضبوط رشتہ دعا کا ہوتا ہے۔۔۔

دو لوگوں کے درمیان سب سے مضبوط رشتہ دعا کا ہوتا ہے۔۔۔
دو لوگوں کے درمیان سب سے مضبوط رشتہ دعا کا ہوتا ہے۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تحریر : حمزہ عثمانی ( جھنگ )

دو لوگوں کے درمیان سب سے مضبوط رشتہ دعا کا ہوتا ہے،

کیونکہ اس رشتے میں تیسرا ”اللہ“ ہوتا ہے جو ان دعاؤں کو قبول کر کےاس تعلق کو مزید مضبوط کرتا ہے

دعا ہے کہ خوبصورت زندگی ہمیشہ ہم سب کا نصیب رہے

اللہ کریم ہمیں ہر مشکل وپریشانی سے محفوظ رکھے

اللہ رب العزت اپنے خاص فضل وکرم سے ہماری اور آپ کی زندگی میں  چین وسکون كى ایسی بہار لائے جو کبھی ختم نہ ہو
آمین! یارب العالمین

مزید :

روشن کرنیں -