فیصل آباد؛ آتشزدگی سے جھلسنے والے آخری 2افراد بھی جاں بحق، تعداد 9ہو گئی

فیصل آباد؛ آتشزدگی سے جھلسنے والے آخری 2افراد بھی جاں بحق، تعداد 9ہو گئی
فیصل آباد؛ آتشزدگی سے جھلسنے والے آخری 2افراد بھی جاں بحق، تعداد 9ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد کے علاقے شریف پورہ میں آتشزدگی سے جھلسنے والے آخری 2افراد بھی جاں بحق ہو گئے ، جس کے بعد مرنے والوں کی  تعداد 9ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 5سالہ ایمان فاطمہ،45سالہ راحت شامل  ہیں،4روز قبل گھر میں آتشزدگی کے باعث بچوں سمیت 9افراد جھلس گئے تھے۔