پاور شیئرنگ کا معاملہ ؛مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں تعاون دوطرفہ ہوگا

پاور شیئرنگ کا معاملہ ؛مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں تعاون دوطرفہ ہوگا
پاور شیئرنگ کا معاملہ ؛مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں تعاون دوطرفہ ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ کے معاملے پر تعاون دوطرفہ ہوگا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پیپلزپارٹی مسلم لیگ ن کو سندھ میں شریک اقتدار کرے گی،ذرائع پیپلزپارٹی کاکہنا ہے کہ کابینہ میں شامل ہوئے بغیرشریک اقتدار کیا جائے گا، پنجاب میں حکومتی محکموں کی کمیٹیوں میں پیپلزپارٹی نے شیئرنگ کا مطالبہ  کیا ہے۔