خواجہ آصف نے الزام لگایا ، جھوٹوں پر اللّٰہ کی لعنت ہو،شہریار آفریدی

خواجہ آصف نے الزام لگایا ، جھوٹوں پر اللّٰہ کی لعنت ہو،شہریار آفریدی
خواجہ آصف نے الزام لگایا ، جھوٹوں پر اللّٰہ کی لعنت ہو،شہریار آفریدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن رہنما شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے ایک بہت بڑا الزام لگایا ہے، جھوٹوں پر اللّٰہ کی لعنت۔

قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا لیڈر عمران خان ہے، میرے گھر کی بات ہے جو مرضی بات کروں،یہ لوگ زیرو ہوچکے ہیں، ان کی ساکھ ختم ہو چکی ہے، یہ میرا اپوزیشن لیڈر ہے، میرے گھر کی باتیں میں جانوں۔

انہوں نے کہا کہ ریحانہ ڈار کی عظمت کو سلام، آپ کا پی ٹی آئی سے کوئی مقابلہ نہیں۔

مزید :

قومی -