"ہیڈ فون لاؤ تے تن دیو اینا نوں"اسمبلی اجلاس میں کس نے کس کو کہا ؟ جانیے

"ہیڈ فون لاؤ تے تن دیو اینا نوں"اسمبلی اجلاس میں کس نے کس کو کہا ؟ جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے احتجاج سے پریشان وزیر دفاع خواجہ آصف کی مدد کو وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ پہنچے۔

وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے خواجہ آصف کو مشورہ دیا کہ ’ہیڈفون لاؤ تے تن دیو‘ (ہیڈ فون لگا کرخطاب کر ڈالیں)۔

اس کے ساتھ ہی وزیر قانون نے وزیر دفاع سے کان میں سرگوشی کی اور کہا کہ ’اللّٰہ دی قسمے مائیک نئیں چھڈنا‘ (آپ کو اللّٰہ کی قسم ہے مائیک نہیں چھوڑیئے گا)۔

 
 
 

مزید :

قومی -