10 لاکھ بزنس مین باہر چلے گئے،ریاض فتیانہ

10 لاکھ بزنس مین باہر چلے گئے،ریاض فتیانہ
10 لاکھ بزنس مین باہر چلے گئے،ریاض فتیانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)رہنما پی ٹی آئی اور رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو پبلک فنڈنگ کی جائے، جمہوریت مستحکم ہوگی تو معیشت مستحکم ہوگی۔

 قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ریاض فتیانہ نے کہا کہ یہاں دو تہائی انڈر ٹرائل جیل میں ہیں، کوئی شخص ملک میں محفوظ نہیں۔

 ریاض فتیانہ نے کہا کہ 10 لاکھ بزنس مین باہر چلے گئے، طالب علم باہر جا رہے ہیں، گورننس کو بہتر کیا جائے، رول آف لاء کو بہتر کیا جائے۔

مزید :

قومی -