نوشین افتخار نے ایک مرد ایم این اے کیلئے چوڑیوں کا جوڑاخریدلیا

نوشین افتخار نے ایک مرد ایم این اے کیلئے چوڑیوں کا جوڑاخریدلیا
نوشین افتخار نے ایک مرد ایم این اے کیلئے چوڑیوں کا جوڑاخریدلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ن لیگ کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نوشین افتخار کا کہنا ہے کہ اسد قیصر نے ایوان میں چوڑیوں کی بات کی تو کل میں بھی چوڑیاں لینے گئی، ایک جوڑا اپنے لیے اور ایک اسد قیصر کے لیے لیا۔

قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس پر اظہار خیال کرتے ہوئے نوشین افتخار نے کہا کہ یہ ایوان ایک سرکس کی طرح ہے جہاں تماشا لگا ہوا ہے۔

 نوشین افتخار نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ڈسکہ الیکشن چرانے کی ناکام کوشش کی۔تمام سیاسی جماعتوں کی خواتین قابل احترام ہیں۔

مزید :

قومی -