چین میں موسلادھار بارش سے لینڈ سلائیڈنگ 8 افراد کی جان لے گئی

چین میں موسلادھار بارش سے لینڈ سلائیڈنگ 8 افراد کی جان لے گئی
چین میں موسلادھار بارش سے لینڈ سلائیڈنگ 8 افراد کی جان لے گئی
سورس: facebook.com/XinhuaNewsAgency

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین کے صوبے ہونان میں موسلادھار بارش سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

بیجنگ سے چینی میڈیا کے مطابق شدید بارش کے بعد ہونان کے دیہات میں لینڈ سلائیڈنگ سے 4 مکانات تباہ ہوگئے۔ چینی میڈیا نے بتایا کہ صوبوں ہوبئی اور انہوئی میں بھی طوفانی بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔