شیری رحمان کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر منتخب ہونے پر مبارکباد

شیری رحمان کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر منتخب ہونے پر مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی میڈیا سیل سندھ کے ممبرز سردار نزاکت اور حمیرا علوانی نے پی پی پی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان کو سینیٹ آف پاکستان میں اپوزیشن لیڈر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ شیری رحمان خواتین کے حقوق کا دفاع کرنے میں عملی کردار ادا کریگی۔ انہوں نے کہا کہ یہ پیپلز پارٹی کا وطیرہ ہے جس نے ہمیشہ خواتین کے حقوق اور قابلیت کو قبول کیا ہے۔