یوم پاکستان، پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مجاہدانورخان نے خود سلامی میں حصہ لیا یا نہیں؟ ایسی خبرکہ ہرپاکستانی خوش ہوجائے
اسلام آباد (این این آئی)یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی پریڈ کے دور ان پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ایف 16 پر سلامی پیش کی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو یوم پاکستان کے سلسلے میں مرکزی تقریب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شکرپڑیاں گراؤنڈ میں منعقد ہوئی تقریب کے دور ان پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ایف 16 پر سلامی پیش کی جبکہ اسپیشل سروسز گروپ، کوئن آف بیٹل فیلڈ انفنٹری، خواتین افسروں اور نرسنگ کور کے دستے نے بھی مشترکہ پریڈ میں سلامی پیش کی۔
...ویڈیو دیکھیں۔۔۔
Air Chief Marshal Mujahid Anwar leading the fly past on Pakistan Day Parade!! ???????????????? pic.twitter.com/HzBQJuOtqE
— Saadia Afzaal (@SaadiaAfzaal) March 23, 2018