یوم پاکستان ،اسلام آباد کی فضائی حدود آج بند رہے گی

یوم پاکستان ،اسلام آباد کی فضائی حدود آج بند رہے گی

اسلام آباد(آن لائن) یوم پاکستان کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی فضائی حدود بند رکھی جائے گی۔سوال ایوی ایشن نے اےئر لائنز کو اگاہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر اسلام آباد کی فضائی حدود بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور جمعہ کے رو زصبح 8 سے دن 12 بجے تک اسلام آباد کی فٖضائی حدود بند رہیں گی اس حوالے سے سول ایوی ایشن نے تمام اےئر لائنز کو آگاہ کر دیا ہے پی ٹی اے نے بھی تمام مسافروں کو اےئر لائنز کی بندش اور تاخیر سے آگاہ کر دیا ہے۔

مزید : کراچی صفحہ آخر