یوم پاکستان،127 پاکستانیوں اور غیر ملکی شخصیات کوسول ایوارڈ دئیے جائینگے

یوم پاکستان،127 پاکستانیوں اور غیر ملکی شخصیات کوسول ایوارڈ دئیے جائینگے

لاہور (این این آئی )مختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں سرانجام دینے والے 127 پاکستانی شہریوں اور غیر ملکی شخصیات کویوم پاکستان کے موقع پر سول ایوارڈ دئیے جائیں گے ۔اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے مختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں سرانجام دینے والے جن پاکستانی اور غیر ملکی شہریوں کو سول ایوارڈ دینے کی منظوری دی ہے ان میں شعیب سلطان خان ،مسٹر سی شیرو ایتو ،ژو شاہوشی ،مسٹر اسماعیل خرامانی ،ظہیر ایوب بیگ ، غلام اصغر،پروفیسر ڈاکٹر تصور حیات،وسیم اکرم،وقار یونس،پروفیسر ڈاکٹر رجب اکداغ، ڈاکٹر مائیکل جانسن ،پروفیسر عبدالباری خان،پر وانگ ژیاؤتاؤ(چین) ،ہوژیاؤلیان،آنسہ وجیہہ حارث، محمد الیاس خان،مسٹر لانگ یو ژیانگ ،مس لین یی،محمد ادریس شہید ، شہید نوابزادہ میر سراج رئیسانی ،اسد علی ،میراج احمد عمرانی شہید،محمد ارشد ،ڈاکٹر امتیاز احمد ،ڈاکٹر سید محمد کامران مجید، ڈاکٹر ظفر الزمان،لیفٹیننٹ کرنل(ر)منظور احمد،پروفیسر ڈاکٹر شاہد اے سمیع ،ڈاکٹر پرویز اے چوہدری، ایم لطیف چوہدری، کلیم اللہ لاشاری ،محمد احمد شاہ ،منیر حسین ،بابرہ شریف ،کامل خان ممتاز،عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی ،پروفیسر صاحبزادہ حمیداللہ، یاسر شاہ،شمیم احمد شیخ ،ڈاکٹر آصف ایم رحمان ،ڈاکٹر ضیاالحسن ،مسٹر سٹیون جے بیوریان،ڈاکٹر جیمز اے ٹبی،لو رونگھوائی،خواجہ مسعود اختر،سید ابو احمد عاکف،پیر محمد دیوان ،بشیر فاروقی ،ثمر علی خان،اقبال علی لاکھانی، عقیل کریم ڈھیڈھی، یونس تابا، صائمہ شہباز ملک ،مس نیلوفر سعید ،حامد محمود،سعید الرحمن ،شاہد سلیم،ارشد علی ،سلمہ خانم،وقار اختر،رضا الٰہی ،وقار الزمان، سٹیلائیٹ انجینئرمحمد حسن ،انجینئر ڈاکٹر ناصر محمود خان ،پروفیسر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی ،ڈاکٹر امبرین جاوید،شبیر جان،افتخار احمد ٹھاکر،عشرت فاطمہ ،سیانی خاتون، بشیر احمد ،ریما خان،ناصر ادیب ،تاج بلوچ، صوفیہ یزدانی،ارشد شریف، محمد انعام بٹ،لقمان علی افضل ،ثناء اللہ گھمن،اشرف علی مرحوم،رشید مسعود خان ،امان اللہ خان،نوید احمد شیروانی،مسٹر لی ژوئی ڈونگ ،حنیف بشیر، عمران عقیق ،قمرالزمان،محمد فیاض ٹیپو،سید نعمت اللہ ،سید غائب علی شاہ،حاجی زاہد خان ،خوشحال خان،بریگیڈئیررضوان افضل ،محمد یونس ،ساجد حسین ،عمر ساجد شہید ،ڈاکٹر خالد خان ،محمد نعمان ظفر ،وجاہت اللہ آفریدی، سید محمد عمر مبین جیلانی شہید،صوبیدار میجر (ر)اللہ دتہ شہید،محمد اقبال ، سید فواد علی مرحوم ، محب خان مرحوم ، سید شاہ رخ حیدر زیدی، صائم شفایت مرحوم ،اکرم خان شہید،یوسف گوندل، رانا زعیم ،ڈاکٹر مظہر اقبال،ڈاکٹر شہزاد عالم،ڈاکٹر عظمیٰ سلیم،ڈاکٹر اکرام علی ملک ،ڈکٹر افتخار احمد ،پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ وامق زبیری ،سید صبیح الدین رحمانی ،سید علی عباس،رفیق شاد ،خواجہ سفر علی ،مہوش حیات ،سردار علی تکار،اختر گل، فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر)محمد صدیق شیخ ،ملک امین اسلم خان شامل ہیں۔

مزید : کراچی صفحہ آخر