گلوبز ایوینیو

گلوبز ایوینیو

  



گوادر ماسٹر پلان اور بائی لاز کی منظوری کے بعد،پرائیویٹ ہاوسنگ سو سائٹیز کے ترقیاتی منصوبے تیزی سے پایہ تکمیل کو پہنچ رہے ہیں

تعارف ……چوہدری محمد حنیف (چیئرمین گلوبزگروپ)

محمد حنیف فیصل آباد میں پیداہوئے اور ابتدائی تعلیم فیصل آبادکے گورنمنٹ سکول سے حاصل کی اور مزید تعلیم کے لیے لاہور آگئے جہاں انہوں نے یونیورسٹی آف دی پنجاب سے بی کام اور ایم بی اے بزنس مینجمنٹ کی ڈگری حاصل کی۔تعلیم کے دوران ہی جناب محمد حنیف صاحب دیگر سماجی اور سیاسی تنظیموں کے ایک اہم رکن رہے اور اسی ترقی کی راہ پر چلتے ہوئے وہ تحریک منہاج القرآن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری کے مقام پر فائز ہوئے۔وہ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے بانی بھی رہ چکے ہیں۔1995ء سے و ہ اپنا الیکٹرنکس کا ذاتی کاروبار بھی کامیابی سے چلارہے ہیں جس کے اب تک کئی سٹورز پاکستان کے مختلف شہروں میں موجود ہیں۔2004ء میں اپنے چند مخصوص احباب کے ساتھ مل کر گوادر میں سرمایہ کاری کی اور وہاں کاروبار کا آغاز کیا۔آج ان کا منصوبہ گلوبز ایوینیوگوادر کے ممتاز اور اہم ترین رہائشی،تحارتی اور سیاحتی منصوبوں میں شامل ہے۔

گوادر عالمی دینا کا نیا اور اہم ترین تجارتی مرکزبننے جارہاہے!

جہا ں لوگ رہنا اور کاربار کرنا اپنا فخر سمجھیں گے۔پراپرٹی کی مارکیٹ میں گوادر کو موجودہ دور میں بہت اہمیت حاصل ہے اور گوادر میں سرمایہ کاری پاکستان کے باقی شہروں کی نسبت بہت زیادہ

منا فع بخش ہے۔گوادر صرف پاکستان کا ہی نہیں بلکہ پوری دینا کے لئے ایک نیا تجارتی مر کز بننے جارہاہے جہا ں گہری ترین بندر گاہ اور جدید ترین ائیر پورٹ دنیا کے مشہور ترین کارباری ذرائع میں سے ہوں گے۔گوادر کو ایک سمارٹ پورٹ سٹی بنایا جارہاہے جس کا ماسٹر پلان مکمل تیار اور منظور شدہ ہے جسے دنیا کے چند اور جدید کامیاب شہر وں کی طر زپر ترتیب دیاگیاہے۔

گوادر کاروباری،تجارتی،صنعتی اور رہائشی سرگرمیوں کے علاوہ سیاحتی اور تفریحی سرگرمیوں کے لئے بھی موزوں ترین ہے۔گلوبز ایوینیومیں انویسمنٹ آج کی مٹی کل کا سونا ثابت ہوگی۔

مزید : ایڈیشن 1