سٹیٹ بینک کی طرف سے آج عام تعطیل کا اعلان

سٹیٹ بینک کی طرف سے آج عام تعطیل کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے آج (سوموار) عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔مرکزی بینک کی (بقیہ نمبر32صفحہ10پر)

جانب سے جاری ایک اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ 23 مارچ کے پیش نظر پیر کے روز ملک بھر میں سٹیٹ بینک کی تمام برانچز بند رہیں گی۔
تعطیل