دریائے چناب میں ایک بار پھر طغیانی‘ 6ایکٹر گندم تباہ

  دریائے چناب میں ایک بار پھر طغیانی‘ 6ایکٹر گندم تباہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ (نامہ نگار)دریائے چناب میں ایک بار پھرطغیانی گر گئی موضع سلیمان پور اور میراں پور میں دریائی کٹاؤ نے تباہی مچادی 3دنوں میں 6 ایکڑ گندم کی فصل دریابرد(بقیہ نمبر35صفحہ10پر)

ہو گئی تفصیل مطابق سے موضع میراں پور، طرف ڈھول،سلیمان پور، اور کانونی دریائی کٹاؤ کی شدید زد میں ہیں جونہی وقفے وقفے سے پانی کی سطح بلند ہوتی یے کٹاؤمیں شدت آجاتی ہے جس اب تک تقریباً35ایکڑ گندم،گھاس اور قیمتی باغات وغیرہ چند ہفتوں میں زمین برد ہو چکے ہیں جبکہ تین دنوں سے ایک بار پھر پانی کی سطح بلند ہونے سے ملک فداحسین اور ملک مجاہد سندیلہ کی گندم کی فصل دریائی کٹاؤ کی نذر ہو گئی ہے حکام بالا سے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
تباہ