ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صہیب احمد رومی کے اعزاز میں الودعی تقریب‘ وکلا کی شرکت

  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صہیب احمد رومی کے اعزاز میں الودعی تقریب‘ وکلا کی شرکت

  



مظفرگڑھ(بیورورپورٹ،نامہ نگار) ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ میں ڈسٹرکٹ(بقیہ نمبر40صفحہ7پر)

اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ صہیب احمد رومی کے اعزاز میں لاہور تبادلہ پر کرونا وائرس کے باعث انتہائی سادہ الودائی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں صدر بار ملک ارشد حسین بھٹی, جنرل سیکرٹری زبیر خان سہرانی, ممبر پنجاب بار کونسل جام محمد یونس, منصور احمد شاہ,سینئر وکلاء واجد نواز خان, رانا امجد علی امجد, مزمل شاہد شیرازی, اقبال خان پتافی سمیت تمام جج صاحبان اور وکلاء نے شرکت کی. تقریب میں ملک صفدر پہوڑ ایڈوکیٹ صوبائی نائب صدر پیپلز لائرز فورم جنوبی پنجاب نے نعت رسول مقبول پیش کی.اس موقع پر صہیب احمد رومی نے مظفرگڑھ کے وکلاء بار عہدے داران کے مکمل تعاون کا شکریہ ادا کیا۔

شرکت

مزید : ملتان صفحہ آخر