محکمہ اوقاف‘ زونل دفاتر کو وقف اراضی کا علاقائی ریٹ مقرر کرنیکی ہدایت

  محکمہ اوقاف‘ زونل دفاتر کو وقف اراضی کا علاقائی ریٹ مقرر کرنیکی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورورپورٹ) اوقاف پنجاب نے صوبہ بھر کے زونل دفاتر کو تمام قسم کی وقف اراضی کا علاقائی ریٹ (بقیہ نمبر25صفحہ10پر)

مقرر کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ اس سلسلے میں زونل دفاتر کو ایک پروفارمہ بھی جاری کیا گیا ہے جس میں سال کے لئے وقف اراضی کی تشخیص علاقہ ریٹ کے لئے ضروری معلومات مہیا کی جائیں گی۔زونل دفاتر کو متعلقہ وقف اراضی کے علاقہ ریٹ کے حوالے سے بھی سفارشات مہیا کرنا ہوں گی۔علاوہ ازیں محکمہ اوقاف پنجاب کی جانب سے تمام زونل دفاتر سے بنجر اور زرعی رقبہ کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔
ہدایت