لیگی ایم پی اے میاں ثاقب خورشید کی ورکرز سے ملاقات کرونا سے بچاؤ‘ احتیاطی تدبیر کے حوالے سے بات چیت

  لیگی ایم پی اے میاں ثاقب خورشید کی ورکرز سے ملاقات کرونا سے بچاؤ‘ احتیاطی ...

  



کرم پور (نمائندہ پاکستان) مسلم لیگ ”ن“ نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پلان حکومت کو دے دیا۔ان خیالات کا اظہار (بقیہ نمبر28صفحہ10پر)

مسلم لیگ ”ن“ کے ایم پی اے میاں ثاقب خورشید نے کرم پور میں ورکروں سے ملاقات میں کیا انہو ں نے کہاکہ مسلم لیگ ”ن“ کے صدر میاں شہباز شریف ملک میں آچکے ہیں ان کو ہر خطرات سے مقابلہ کرنا آتا ہے۔اگر مسلم لیگ ”ن“ کے پلان پر عمل کیا تو جلد کرونا وائرس پر قابو پا لے گی۔ انہوں نے مزید کہاکہ کرونا وائر س کے بعد ڈینگی بھی آنے والا ہے اس پر بھی حکومت کو سوچنا چاہئے کہ ڈینگی پر کیسے قابو پا یا جائے۔

بات چیت

مزید : ملتان صفحہ آخر