اکیڈمی کی آڑ میں بچوں سے بدفعلی‘ ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ‘ 3افراد کیخلاف مقدمہ

        اکیڈمی کی آڑ میں بچوں سے بدفعلی‘ ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ‘ 3افراد ...

  



ملتان (نمائندہ خصوصی) بستی ملوک پولیس نے اکیڈمی کی آڑ میں بچوں سیبدفعلی کرنے اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے(بقیہ نمبر18صفحہ10پر)

کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے تفصیل کے مطابق بستی ملوک پولیس کو اطلاع ملی کہ ذیشان پلازہ میں عثمان نے اکیڈمی بنائی ہوئی ہے جہاں پر ملزمان عثمان، نعیم اور اسامہ وغیرہ بچوں سے زیادتی کرتے ہیں اور ان کی فحش ویڈیو بنا کر انہیں بلیک میل کرتے ہیں پولیس نے چھاپہ مارکر اکیڈمی سے کمپیوٹر اور فحش فلمیں قبضہ میں لیلیں جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مقدمہ

مزید : ملتان صفحہ آخر