کالے یرقان کا حملہ‘ خاتون ہسپتال میں جاں بحق

  کالے یرقان کا حملہ‘ خاتون ہسپتال میں جاں بحق

  



رحیم یار خان (بیورورپورٹ) کالے یرقان میں مبتلا 30 سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی۔تفصیل کے مطابق (بقیہ نمبر16صفحہ10پر)

میر پور کی رہائشی 30 سالہ عظیماں بی بی کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کے لئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود عظیماں بی بی جانبر نہ ہوپائی اور دم توڑگئی ہے۔

جاں بحق

مزید : ملتان صفحہ آخر