حج آپریشن کے آغاز پر پہلے 15دن عازمین پاکستان سے براہ راست مدینہ جائیں گے

  حج آپریشن کے آغاز پر پہلے 15دن عازمین پاکستان سے براہ راست مدینہ جائیں گے

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)حج آپریشن کے آغاز پر پہلے 15دن عازمین پاکستان سے براہ راست مدینہ جائیں گے۔کوئٹہ،سکھر،رحیم یارخان،فیصل آباد،سیالکوٹ سے بھی براہ راست حج فلائٹس مدینہ اور جدہ جائیں گی۔

عازمین روانگی

مزید : علاقائی