راولپنڈی، حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر 11 افراد گرفتار

راولپنڈی، حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر 11 افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (این این آئی)کرونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلہ میں حکومتی احکامات پر عملدرآمد کا سلسلہ جاری، حکومتی پابندیوں کی خلاف ورزی پر 11 افراد گرفتا ر کر لئے گئے،تفصیلات کے مطابق کینٹ پولیس نے ہوٹل اور کیفے کھلے ہونے پر انعام اللہ، ناصر، سید نیئر اور اکرام اللہ کو گرفتار کیا،واہ کینٹ پولیس نے شادی کی تقریبات منعقد کرنے پر شاہ جہاں، رضوان اور ناصر کو گرفتار کیا،پولیس کے مطابق صدرواہ پولیس نے ہوٹل کھلے رکھنے پر شاہد، صابر اور محمود کو گرفتار کیا۔
گرفتاریاں