حج آپریشن پی آئی اے،سعودی ائیر لائنز سعودی گلف،ائیر بلیو مکمل کریں گی

  حج آپریشن پی آئی اے،سعودی ائیر لائنز سعودی گلف،ائیر بلیو مکمل کریں گی

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)حج 2020ء کا آپریشن پی آئی اے،سعودی ائیر لائنز،سعودی گلف،ائیر بلیو مکمل کریں گی۔فلائٹ شیڈول ابھی فائنل نہیں ہوا۔ گاگاکی طرف سے گرین سگنل کا انتظار ہے۔شیڈول فائنل ہوتے ہی SMSاور خطوط کے ذریعے حاجیوں کو اطلاع دیں گے۔

حج آپریشن

مزید : علاقائی