80ہزار سے زائد سرکاری حج سکیم کے عازمین کیلئے عمارتوں کا حصول مکمل

  80ہزار سے زائد سرکاری حج سکیم کے عازمین کیلئے عمارتوں کا حصول مکمل

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)80ہزار سے زائد سرکاری حج سکیم کے عازمین کیلئے عمارتوں کا حصول مکمل کرلیاگیاہے۔ابتدائی ایگریمنٹ ہوئے ہیں،گزشتہ سال سے بہتر عمارتیں حاصل کی جارہی ہیں۔جمیل الرحمن نے ”پاکستان“ کو بتایا اس سال 49ہزار کے قریب عازمین مناسک حج مونو ٹرین کے ذریعے مکمل کریں گے۔جن حجا ج کے مکتب ریلوے اسٹیشن کے قریب ہوں گے ان کو ٹرین کی سہولت ملے گی باقی افراد کے لیے ہم بہترین بسوں کا انتظام کررہے ہیں اس سال کھانا اور ٹرانسپورٹ پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

عمارتیں

مزید : علاقائی