بینکس اور مالیاتی ادارے آج بند رہیں گے

  بینکس اور مالیاتی ادارے آج بند رہیں گے

  



لاہور(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان،تمام شیڈول بینکس اورمالیاتی ادارے آج (پیر)یوم پاکستان کے موقع پر بند رہیں گے۔ بینکوں اور مالیاتی اداروں میں کسی طرح کا لین دین نہیں ہوگا۔

بینک بند

مزید : علاقائی