لاہورایکسپو سینٹر عارضی کرونا ہسپتال میں تبدیل،سیکڑوں بیڈ لگا دئیے گئے

  لاہورایکسپو سینٹر عارضی کرونا ہسپتال میں تبدیل،سیکڑوں بیڈ لگا دئیے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (جنرل رپورٹر) کرونا سے نمٹنے کیلئے اقدامات کے تحت لاہور میں ایکسپو سنٹر کو عارضی طور پر کرونا وائرس ہسپتال میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ ایکسپو سینٹر میں ایک ہزار بیڈز لگائے جائیں گے۔ دوسری جانب ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال نے قرنطینہ سینٹر کا دورہ کرتے ہوئے انتظامات کا جائزہ لیا ہے۔خیال رہے دو روز قبل وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ایکسپو سینٹر میں 1000 بستروں پر مشتمل خصوصی فیلڈ ہسپتال قائم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔
ایکسپو سینٹر

مزید :

علاقائی -