شہباز شریف کی واپسی کا فیصلہ پوری قوم نے سراہا ہے، رانا ثناء اللہ

  شہباز شریف کی واپسی کا فیصلہ پوری قوم نے سراہا ہے، رانا ثناء اللہ

  



فیصل آباد (آئی این پی)سا بق صوبا ئی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء للہ خاں نے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف نے مشکل کی گھڑی میں پاکستان آ کر قوم کا اعتماد بحال کیا مسلم لیگ کسی بھی صوعرت میں کسی مشکل گھڑی میں پوری قوم کے سا یھ کھڑی ہے پی ٹی آئی کی حکومت کرونا وائرس دونوں نے عوام کو تبا ہی کے دہانے پر پہنچا دیا حکومت سنجیدگی کا مظا ہرہ کر تے ہو ئے خطرنا وائرس پر اے پی سی بلا نا چا ہیے تھی حکومت کی نااہلیوں کے باوجودمسلم لیگ ن عوام کے وسیع تر مفادات میں غیرمشروط تعاون کرنے کے لئے تیار ہے کر رونا سے نجات ہی اس وقت ترجیح ہونی چاہیے اور میاں شہباز شریف کے واپسی کا فیصلہ پوری قوم نے سراہا ہے مشکل کی اس گھڑی میں قوم کو متحد کرنے میں اُن کا اہم کردار ہے پوری قوم اُن کی مدبرانہ سیاست کو قدر کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے انہوں نے کہا کہ میڈ یا پر جتنی پابندیاں اور بحران موجودہ حکومت کے دور میں آیا اس طرح تو آمریت کے دور میں بھی آیا تھامیڈ یا کے لیے موجودہ دور دنیا کی تا ریخ کا سیاہ ترین دور ہے اس دور میں ہزاروں قلم کے مزدور بے روزگار ہو ئے۔

رانا ثناء اللہ

مزید : علاقائی