پیسوں کے لین دین کے تنازع پر پولیس انسپکٹر کیخلاف مقدمہ

  پیسوں کے لین دین کے تنازع پر پولیس انسپکٹر کیخلاف مقدمہ

  



لاہو ر(کرائم رپورٹر)پیسوں کے لین دین کے تنازع پر پولیس انسپکٹر ریاض عباس کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق داتا دربار کے علاقہ میں لین دین کے تنازعہ پر مکرم شاہ نامی شخص نے انسپکٹر ریاض عباس کے خلاف چار کروڑ روپے سے زائد کی رقم جوکہ بطور امانت دی تھی اس میں خیانت کرنے کی درخواست دی جس پر قانونی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

تے ہوئے پولیس نے 406کی دفعہ لگاتے ہوئے مقدمہ در ج کرلیا تاحال ملزم ابھی گرفتار نہ ہوسکا ہے۔

مزید : علاقائی