ترجمان متروکہ وقف املاک بورڈ عامر حسین ہاشمی کے والد کی رسم قل ادا

  ترجمان متروکہ وقف املاک بورڈ عامر حسین ہاشمی کے والد کی رسم قل ادا

  



لاہور(فلم رپورٹر)ترجمان متروکہ وقف املاک بورڈ عامر حسین ہاشمی، عاقل ہاشمی اورعادل ہاشمی کے والد حا جی مشکور حسین ہاشمی (مرحوم) کی رسم قل ادا کر دی گئی جس میں مولانہ قلب علی سیال, آغا علی حسنین مہدوی, سید مشتاق عباس زیدی،ثقلین نقوی, زوہیب قادری, حاجی نثار علی خان, ایثا ر کا ظمی،چوہدری مجید وڑائچ, پی ٹی آئی رہنما ملک سا جد پرنس،پیپلز پارٹی کے رہنما واجد علی شاہ, راؤ شجاعت علی,لیگی رہنما کا شف ظفر ایڈوکیٹ, مشیر حسن نقوی, عبدالمجید عبا سی, ملک اقدس., ملک مجید اعوا ن،غلام قمبر شاہ،غضنفر علی شاہ،غلام محی الدین سمیت دیگر مختلیف سیاسی,سماجی, مذ ہبی,و اقلیتی رہنماؤں اور وکلا،صحا فی حضرات کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم کے بلندی درجات کے لیے قرآن خوانی, نعت گوئی اور محمد وآل محمد کے فضائل بیان کر کے مر حوم کے لئے دعائے مغفرت کی گئی جبکہ کرونا وائرس بچاو سمیت ملکی ترقی و خو شحالی قیام امن کے لئے خصوصی دعا ئیں کی گیئں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4