دفعہ 144 کی خلاف ورزی ناشتہ پوائنٹس پر رش لگ گیا

  دفعہ 144 کی خلاف ورزی ناشتہ پوائنٹس پر رش لگ گیا

  



لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی دالحکومت لاہور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، ناشتہ پوائنٹس پر رش لگ گیا۔ شہریوں کی بڑی تعداد روایتی ناشتے کیلئے گوالمنڈی پہنچ گئی۔شہری کھانا پیک کروانے کے بجائے ہوٹلز پر بیٹھ کر ناشتہ کرنے لگے، شہریوں کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ کھانا پینا نہیں چھوڑ سکتے، ناشتہ کر کے ہی جائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4