شہباز شریف گھر میں آئسولیشن میں رہیں گے، عطا تارڑ

شہباز شریف گھر میں آئسولیشن میں رہیں گے، عطا تارڑ

  



اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ شہباز شریف کیلئے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر قرنطینہ کا بندوبست کردیا گیا ہے اور اب وہ گھر میں آئسولیشن میں رہیں گے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف اپنے بھائی کوشدید علالت میں چھوڑ کر واپس وطن آئے ہیں،کرونا وائرس کے حوالے سے جو کردار ادا کرسکے کریں گے، شہباز شریف نے ہمیشہ ملک و قوم کی خدمت کی چاہے حالات کچھ بھی ہوں۔

عطا تارڑ

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر