لاہور،جعلی سینی ٹائزر بناکر فروخت کرنیوالے 2 ملزم گرفتار
لاہور(این این آئی)شمالی چھاؤنی کے علاقہ سے جعلی سینی ٹائزر بناکر فروخت کرنیوالے 2 ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے ملزم یاسر لودھی اور یزدان شاہ کو گرفتار کر کے مختلف بوتلوں میں 150 کلو گرام جعلی سینی ٹائزر برآمد کر لیا،ملزم گلی محلے کی دکانوں پرجعلی سینی ٹائزر سپلائی کرتے تھے، پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آ غاز کر دیا گیا۔
جعلی سینی ٹائزر