مفتی نعیم کرونا میں مبتلا نہیں خبریں بے بنیاد ہیں، جامعہ بنوریہ

مفتی نعیم کرونا میں مبتلا نہیں خبریں بے بنیاد ہیں، جامعہ بنوریہ

  



کراچی(این این آئی) کراچی میں جامعہ بنوریہ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر مفتی نعیم کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔جامعہ بنوریہ میڈیا نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ مفتی نعیم دل کے عارضہ کے باعث اسپتال منتقل ہوئے تھے تاہم اب صحت یاب ہوکر گھر منتقل ہوگئے ہیں۔جامعہ بنوریہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر چلنے والی بے بنیاد خبروں کی تردید کی گئی ہے۔

مفتی نعیم

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر