یونیسف نے پاکستان کو چودہ میٹرک ٹن امدادی سامان بھیج دیا

  یونیسف نے پاکستان کو چودہ میٹرک ٹن امدادی سامان بھیج دیا

  



اسلام آباد(آئی این پی) کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں یونیسف کی جانب سے پاکستان کو چودہ میٹرک ٹن امدادی سامان روانہ کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امدادی سامان میں لاکھوں ماسک، دستانے اور حفاظتی لباس شامل ہیں،اس کے علاوہ چین کے سب سے بڑے تجارتی گروپ نے بھی امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ امدادی سامان میں تھرمامیٹروینٹی لیٹر حفاظتی لباس اورماسک شامل ہونگے۔

یونیسف

مزید : صفحہ اول