کرونا وائرس، پاورسیکٹر کی طرف سے ریلیف پیکج سے متعلق اجلاس آج ہو گا

کرونا وائرس، پاورسیکٹر کی طرف سے ریلیف پیکج سے متعلق اجلاس آج ہو گا

  



اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم پاکستان کی زیر صدارت کرونا سے پیداہونے والی صوتحال کے پیش نظر وفاقی حکومت کی جانب سے پاورسیکٹر کی طرف سے ریلیف پیکج بارے اعلی سطحی اجلاس (آج) ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق کرونا سے پیداہونے والی صوتحال کے پیش نظر وفاقی حکومت پورے ملک کیلئے پاورسیکٹر کی طرف سے ریلیف پیکج پر کام کررہی ہے جس پر ایک اعلی سطحی اجلاس(آج)بروز سوموار منعقد ہوگا اجلاس کی صدارت وزیراعظم پاکستان کریں گے۔ اجلاس میں گھریلواور کمرشل بجلی کے صارفین کیلئے ریلف پیکج پر فیصلے ہونگے۔

اجلاس آج

مزید : صفحہ اول