حفیظ شیخ سے ڈاکثر ثانیہ نشتر کی ملاقات خصوصی ریلیف پیکیج پر تبادلہ خیال

حفیظ شیخ سے ڈاکثر ثانیہ نشتر کی ملاقات خصوصی ریلیف پیکیج پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں کرونا وائرس کی وبا کے پیش نظر عوام کے لیے حکومت کی جانب سے تیار کئے جانے والے خصوصی ریلیف پیکیج پر تبادلہ خیال کیا گیا اورریلیف پیکج کے حوالے سے مختلف تجاویز کا جائزہ بھی لیا گیا۔اس موقع پر سیکرٹری خزانہ نوید اکرم بلوچ، خصوصی سیکرٹری خزانہ عمر حمید خان اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔
ملاقات

مزید :

صفحہ اول -