سرگودھا کا رہائشی کورونا وائرس کے باعث ملائیشیا میں چل بسا

سرگودھا کا رہائشی کورونا وائرس کے باعث ملائیشیا میں چل بسا
سرگودھا کا رہائشی کورونا وائرس کے باعث ملائیشیا میں چل بسا

  



سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرگودھا کا رہائشی کورونا وائرس کے باعث ملائیشیا میں چل بسا،آصف قریشی 3 سال سے ملائیشیا میں روزگار کے سلسلہ میں موجودتھا۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق سرگودھا کے علاقے حیدرآباد ٹاﺅن کا رہائشی کورونا وائرس کے باعث ملائیشیا میں چل بسا،آصف قریشی 3 سال سے ملائیشیا میں روزگار کے سلسلہ میں موجودتھا۔اہلخانہ کا کہنا ہے کہ چندروز قبل آصف کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی اطلاع دی گئی تھی ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /سرگودھا /کورونا وائرس