کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کا خطرہ، میٹرو بس سروس بند

کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کا خطرہ، میٹرو بس سروس بند
کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کا خطرہ، میٹرو بس سروس بند

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے خطرے کے پیش نظر میٹرو بس سروس بھی بند کردی گئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظرمیٹرو بس سروس بند کردی گئی ،چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات پر لاہور،راولپنڈی اورملتان میٹرو بس سروس بندکردی گئی،جنرل منیجر عزیز شاہ نے کہاہے کہ میٹروبس سروس کو تاحکم ثانی بند کیاگیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور /کورونا وائرس