وفاقی کابینہ کے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی ،منگل کی بجائے بدھ کو ہوگا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی کابینہ کے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ،شیڈول وزیراعظم عمران خان کی مصروفیت کے باعث تبدیل کیا گیاہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیاگیا،وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کے بجائے بدھ کو ہوگا،کابینہ ارکان کو شیڈول میں تبدیلی بارے آگاہ کردیاگیا،شیڈول وزیراعظم عمران خان کی مصروفیت کے باعث تبدیل کیا گیا۔