لاک ڈاﺅن کی وجہ سے سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دینے کافیصلہ

لاک ڈاﺅن کی وجہ سے سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دینے کافیصلہ
لاک ڈاﺅن کی وجہ سے سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دینے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے لاک ڈاﺅن کی وجہ سے سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دینے کافیصلہ کیا ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق سندھ حکومت نے ایک اور بڑا فیصلہ کیا،سندھ حکومت نے لاک ڈاﺅن کی وجہ سے 5 لاکھ ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دینے کافیصلہ کیا ہے،سرکاری ملازمین کو اس ماہ کی تنخواہ 25 مارچ کو دے دی جائے گی ،ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو پنشن بھی 25 مارچ کو دے دی جائے گی ،سیکرٹری خزانہ سندھ نے تنخواہ اور پنشن جاری کرنے کیلئے اکاﺅنٹنٹ جنرل کو خط لکھ دیا۔