آرمی چیف نے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کردیا ،باقی افسران کتنی تنخواہ دیں گے ؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے شاندار اعلان کردیا

آرمی چیف نے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کردیا ،باقی ...
آرمی چیف نے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کردیا ،باقی افسران کتنی تنخواہ دیں گے ؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے شاندار اعلان کردیا

  



راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کردیا ہے ۔پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے میجر جنر بابر افتخار نے بتا یا کہ بریگیڈئیرز سے لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے تک افسران اپنی تین تین دن کی تنخواہیں کورونا ریلیف فنڈ میں دیں گے۔کرنل کے عہدے تک افسران نے دو دن کی تنخواہ ،سولجرز اور جے سی اوز نے اپنی ایک دن کی تنخواہ اس وباءسے نمٹنے کے لیے دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

مزید : قومی /کورونا وائرس