سندھ میں لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والے کتنے افراد گرفتار کرلیے گئے ؟افسوسناک خبر آگئی

سندھ میں لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والے کتنے افراد گرفتار کرلیے گئے ...
سندھ میں لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والے کتنے افراد گرفتار کرلیے گئے ؟افسوسناک خبر آگئی

  



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ میں کرونا وائرس کی پیش نظر پندرہ روزہ لاک ڈاون کی پہلے روز خلاف ورزی کرنے والے 472افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق کراچی سمیت سندھ میں مجموعی طور پر 72 مقدمات بھی درج ہوئے۔ذرائع کے مطابق کراچی میں 33، میرپورخاص میں 2 اور لاڑکانہ میں 36 مقدمات درج کیے گئے۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی /کورونا وائرس