مریم نواز کی پیشی، وزارت داخلہ نے نیب آفس کی سکیورٹی کیلئے رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

مریم نواز کی پیشی، وزارت داخلہ نے نیب آفس کی سکیورٹی کیلئے رینجرز تعینات ...
مریم نواز کی پیشی، وزارت داخلہ نے نیب آفس کی سکیورٹی کیلئے رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی مرکزی مریم نواز کی پیشی پر وزارت داخلہ نے نیب آفس کی سکیورٹی کیلئے رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق نیب نے چودھری شوگر ملز اور جاتی امرا اراضی کیس میں مریم نواز کو 26مارچ کو طلب کررکھاہے، لیگی قیادت نے کارکنوں کے ہمراہ نیب آفس جانے کا پلان ہے،وزارت داخلہ نے نیب آفس کی سکیورٹی کیلئے رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی،نیب کی درخواست پروزارت داخلہ نے منظوری دیدی،وزارت داخلہ کاکہناہے کہ نیب آفس کے احاطے کی سکیورٹی رینجرز کے سپرد ہو گی ۔