چار سدہ: مفت آٹے کی تقسیم پر بھگدڑ مچ گئی، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی

چار سدہ: مفت آٹے کی تقسیم پر بھگدڑ مچ گئی، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
چار سدہ: مفت آٹے کی تقسیم پر بھگدڑ مچ گئی، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 چار سدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چار سدہ میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق خیبرپختوںخوا کے علاقے چار سدہ میں مفت آٹے کے حصول کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی، شدید رش کے دوران لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی جس کی زد میں آ کر ایک شخص موت کے گھاٹ اتر گیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ,بتایا گیا ہے کہ حادثے کے مقام پر انتظامیہ کا کوئی اہلکار موجود نہیں تھا۔

مزید :

قومی -