پائن ایپل سوڈا بنانے کی ترکیب
پائن ایپل سوڈا بنانے کی ترکیب
اجزاء:
پائن ایپل چکنس 1 کپ
سفید ڈرنک 1 کپ
کٹی برف 1 کپ
کالا نمک 1/4 چائے کا چمچہ
بادامی قلفہ بالز 1 پیکٹ
ترکیب:
ایک بلینڈر میں 1 کپ پائن ایپل چکنس، 1 کپ سفید ڈرنک، 1 کپ کٹی برف، 1/4 چائے کا چمچہ کالانمک اور 1 پیکٹ بادامی قلفہ بالز ڈال کر بلینڈ کرلیں۔ مزیدار اور ٹھنڈا ٹھار پائن ایپل سوڈا تیار ہے۔