اُسامہ کے معاون قاتل ڈاکٹر آفریدی کو30 سال قید ہوگئی

اُسامہ کے معاون قاتل ڈاکٹر آفریدی کو30 سال قید ہوگئی
اُسامہ کے معاون قاتل ڈاکٹر آفریدی کو30 سال قید ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)مقامی عدالت نے اُسامہ بن لادن کی ہلاکت کے لیے اہم کردار اداکرنے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو 30سال قید کی سزا سنادی ہے جس کے بعد مجرم کو سنٹرل جیل منتقل کردیاگیاہے۔ڈاکٹر شکیل نے اُسامہ بن لادن کی مخبری کے لیے ایبٹ آبادمیں پولیو سے بچاﺅ کی جعلی مہم چلاکر اُسامہ بن لادن کی موجودگی افشا کی تھی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -