نیٹو سپلائی کی فیس کے نام پر بھتہ نہیں دے سکتے :امریکی سنیٹرز

نیٹو سپلائی کی فیس کے نام پر بھتہ نہیں دے سکتے :امریکی سنیٹرز
نیٹو سپلائی کی فیس کے نام پر بھتہ نہیں دے سکتے :امریکی سنیٹرز

  



واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینیٹرز نے کہا ہے کہ پاکستان نیٹوسپلائی کی فیس کے نا م پربھتہ مانگ رہاہے ۔امریکی سینیٹرجان میکین نے کہا کہ پاکستان نیٹوسپلائی کی فیس کے نا م پربھتامانگ رہاہے اس ضمن میںامریکہ بھتے کوامدادسمجھ کرنہیں دے سکتا۔چیرمین آرمڈسروسزکمیٹی کارل لیون کا کہنا ہے کہ نیٹوسپلائی کیلیےپاکستان کوبھاری فیس نہ دی جائے ،پاکستانی مطالبہ نامناسب ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں