ہندو خوا تین کیلئے نا د را کے قوا ئد میں تر امیم

ہندو خوا تین کیلئے نا د را کے قوا ئد میں تر امیم
ہندو خوا تین کیلئے نا د را کے قوا ئد میں تر امیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت نا د را نے اپنے قوا ئد میں تر میم کی ہے جس کے مطا بق ہندو خواتین کیلئے شادی کاحلف نامہ ضروری قرار دیدیا گیا ہے۔نادرا کے نوٹیفکیشن کے مطا بق شادی کے بعد پہلی با ر شنا ختی کا رڈ بنوا نے وا لی پاکستانی ہندو خواتین پر لا زم ہو گا کہ وہ اپنی شا دی کے با بت حلف نا مہ بھی جمع کر وا ئیں جس پر شوہر کو بھی دستخط کرنا ہوں گے۔ حلف نامے کے بعد ہندو خواتین سے شادی کے بارے میں مزید کسی قسم کے ثبوت یا دستاویزات کی ضرورت نہیں ہوگی۔

مزید :

قومی -