گیلانی اور شیخ کا بجٹ پرتبادلہ خیالات

گیلانی اور شیخ کا بجٹ پرتبادلہ خیالات
گیلانی اور شیخ کا بجٹ پرتبادلہ خیالات

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے ملاقات کی ،جس میں وزیر خزانہ نے ملک کی اقتصادی صورت حال اور نئے بجٹ پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر خزانہ نے بتایا کہ رواں مالی سال کے دوران پی ایس ڈی پی کے تحت ترقیاتی منصوبوں پر تین سو ارب روپے خرچ کیے گئے۔ بجلی، پانی، مواصلات اور فوڈ سیکیورٹی کے شعبوں کے لئے مناسب فنڈز مختص کیئے جائیں گے۔

مزید :

بزنس -